”مولا وے“ کی شوٹنگ مکمل ، 23 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
لاہور ( آن لائن) ایک برے انسان سے اچھا اور محب وطن شہری بننے کا سفر 23 دسمبر کو شروع ہونے جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق لالی ووڈ فلم ”مولا وے“ کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی ہے اور یہ 23 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ مولا وے حب الوطنی پر مبنی فلم… Continue 23reading ”مولا وے“ کی شوٹنگ مکمل ، 23 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی