پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

میرا قدرتی حسن لشکارے مارتا ہے پھر سرجری کیوں کرواؤں ‘ میرا

datetime 9  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ میرے حاسدین اکثر میر ے چہرے کے حوالے سے پلاسٹک سرجری کی افواہیں پھیلاتے رہتے ہیں۔ میں ان لوگوں سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ میری اپنی ذاتی زندگی ہے‘ میں کیا کرتی ہوں،کہاں جاتی ہوں، اس سے کسی کاکوئی تعلق نہیں بنتا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے علم ہے کہ حاسدین کا مخصوص ٹولہ ہر وقت میری کردارکشی میں لگا رہتا ہے لیکن مجھے ان کی باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میرا نے کہا کہ میں نے اپنے چہرے کی کوئی سرجری نہیں کروائی میرا قدرتی حسن ابھی تک برقرار ہے۔ پلاسٹک سرجری کی ضرورت ان بوڑھی اداکاراؤں کو ہے جو میری کامیابیوں سے حسد کرتی ہیں۔ انہوں نے اس الزام کی نفی بھی کی کہ میں نے اپنی والدہ کو گھر سے نکال دیا حالانکہ یہ ایک بے بنیاد بات تھی جس کو دانستہ طور پر میڈیا میں لایا گیا۔ میری والدہ میرے لئے قابل احترام ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…