اوم پوری موت سے قبل کیا کرنے جا رہے تھے؟ دوست کے چونکادینے والے اہم انکشافات
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) لیجنڈری اداکاراوم پوری کے قریبی دوست نے پولیس کواپنے بیان میں کہا کہ اوم پوری پاکستان کے حق اور بھارتی فوج کے خلاف بیان دینے کے بعد کی صورتحال سے بے حد پریشان تھے جس کے باعث وہ بھارت چھوڑ کرامریکا منتقل ہونا چاہتے تھے۔ اوم پوری کی موت کے بعد سنسی خیزانکشافات… Continue 23reading اوم پوری موت سے قبل کیا کرنے جا رہے تھے؟ دوست کے چونکادینے والے اہم انکشافات