بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شردھا کپور کی بغیر میک اپ تصاویر نے دنیا کو حیران کر دیا ۔۔ بغیر میک اپ کے و ہ کیسی دکھتی ہیں ؟ دیکھ کر یقین نہیں آئے گا

datetime 9  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ کی معروف بڑے اداکاروں کے رشتے دار اور ان کے بچے آج کل بالی ووڈ کی جگمگاتی دنیا میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں اور اپنے مداحون کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کر رہے ہیں۔ ان معروف ترین داکاروں اور اداکاراؤں میں ایک معصوم سا دکھنے والا چہرہ شردھا کپور کا بھی ہے ۔ جنہوں نے اپنی اداکاری سے فلمی دنیامیں ایک الگ نام اور مقام بنایا ہے ۔ مداحوں کو یہ جان کر یقیناحیرت ہوگی کہ وہ صرف اداکار ہی نہیں بلکہ گلوکار بھی ہیں اور کئی فلموں میں اپنی مدھر آواز لوگوں کو مسحور کیا اور ان کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی ہے ۔
اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس یہ ہیں کہ بالی ووڈاداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی میک اپ کے بغیر تصاویر اپلوڈ کی ہیں جنہیں دیکھ کر مداح حیرت زدہ ہیں۔ اداکارہ کی بغیر میک اپ تصاویر نے گلیمرس کی دنیا کاپول کھول دیا ہے کہ جناب دکھتا کچھ اور ہے اور ہوتا کچھ اور ۔

2 3 1

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…