اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی گلوکار نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نام اپنی کیا چیز کر دی ؟

datetime 9  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پاکستانی نژاد امر یکی گلوکارعلی زمان کا اپنا ویڈ یو گانا ’’ہم ہیں امر یکا ‘‘صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے دن ریلز کر نے اور اس گانے کو ٹڑمپ کے نام کر نے کا اعلان ۔تفصیلات کے مطابق گلوکارعلی زمان کا یہ گانا مکمل طور پر انگلش میں ہوگا جس میں نامور امر یکن ماڈلز نے بھی پر فام کیا ہے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے علی زمان نے بتایا کہ میں20جنوری کو اپنا گانا ریلز کروں گا جسکے لیے میں نے امر یکہ ٹاپ کمپنی سے باقاعد ہ معاہدہ بھی کر لیا ہے اور مجھے اس بات میں کوئی شک نہیں کہ میرا یہ گانا پاک امر یکہ عوام کو ایک دوسرے قر یب لانے میں بھی مدد گار ثابت ہوگا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف کے دن گانا ریلز کر نے کا مقصداس گانے کو نئے امر یکی صدر کے نام کر نا ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…