سلمان خان کو چھچورا کہنے پرصباقمر نے وضاحت کر دی
ممبئی (آن لائن)پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے ایک مارننگ شو کے دوران بولی وڈ اداکاروں پر مزاحیہ طنز کرنے کے ساتھ ساتھ سلمان خان کو چھچھورا کہنے پر وضاحت کردی ۔جب صبا قمر سے سوال کیا گیا کہ سلمان خان نے انہیں اپنی فلم ‘دبنگ 3’ میں آنے کی آفر دی ہے اور آپ کو… Continue 23reading سلمان خان کو چھچورا کہنے پرصباقمر نے وضاحت کر دی