اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

معروف اداکار کوٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 29لاکھ کا جرمانہ ہو گیا

datetime 18  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے مشہور ولن ڈینی ڈی زونگپا پر سکم ریاست کی رجسٹرڈ نمبر گاڑی مہارشٹرا میں بغیر ٹیکس چلانے پر 29 لاکھ سے زائد کا جرمانہ ہوگیا۔بالی ووڈ کی کئی بلاک بسٹر فلموں میں ولن کاکردار ادا کرنے والے اداکار ڈینی ڈی زونگپا کی بھارتی ریاست سکم کی رجسٹریشن نمبر والی رینج روور گاڑی کوممبئی کے علاقے اندھیری میں روکا گیا جہاں پولیس کی جانب سے مہاراشٹرا ریاست میں گاڑی چلانے پر روڈ ٹیکس ادائیگی کی رسید مانگی گئی لیکن ٹیکس رسید نہ دکھانے پر

 

29 لاکھ 56 ہزار 230 کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے گاڑی کو ضبط کرلیا گیا تاہم اگلے روز ہی اداکار کی جانب سے جرمانہ ادا کی ادائیگی کردی گئی ہے۔دوسری جانب ممبئی پولیس نے بھی واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دوسری ریاستوں کی رجسٹریشن نمبر پر چلنے والی گاڑیوں پرکڑی نظر رکھی ہوئی ہے اور اداکار ڈینی کے ساتھ واقعہ بھی 13 فروری کو پیش آیا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…