اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

معروف بھارتی اداکارہ کوغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا

datetime 19  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ بھاونا کومبینہ طور پر اغوا کے بعد ملزمان نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکارہ بھاونا کوکیرالہ میں شوٹنگ سے گھر واپس آتے ہوئے نامعلوم ملزمان نے اغواکر کے زیادتی کا نشانہ بنایا جس میں ان کے دونوں ڈرائیوربھی شامل تھے ٗواقعہ کے بعد اداکارہ نے نامعلوم افراد کے خلاف اغوا اور زیادتی کا مقدمہ درج کر ادیا ٗایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا رپورٹ میں کہا گیا

کہ نامعلوم ملزمان نے اداکارہ کی گاڑی کو روک کر ہائی جیک کیا جو گاڑی کو نامعلوم سمت کی جانب لے گئے اور پھر چلتی کار کے دوران زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہو گئے۔اداکارہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے زیادتی کے دوران ویڈیو اور تصاویر بھی بنائیں اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں ٗ اس جرم میں ان کے 2سابق ڈرائیور بھی ملوث تھے جن میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ٗ دوسرا مفرور ہے ۔پولیس حکام کے مطابق اداکارہ کے سابق ڈرائیور نے 2ماہ قبل ا س جرم کی منصوبہ بندی کی کیونکہ وہ نوکری سے نکالے جانے پر اداکارہ سے بدلہ لینا چاہتا تھا ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…