’’مجھے خلع لینے کیلئے بھی مولانا طارق جمیل نے کہا تھا ‘‘ صلح کی کوششیں ناکام ، وینا ملک نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ میرے اور اسد بشیر کے مابین تعلقات گزشتہ تین سال سے خراب ہیں اور ہمارے جو بھی معاملات چلتے رہے ہیں ان سے لمحہ بہ لمحہ مولانا طارق جمیل واقف رہے۔ میں نے جب دیکھا کہ… Continue 23reading ’’مجھے خلع لینے کیلئے بھی مولانا طارق جمیل نے کہا تھا ‘‘ صلح کی کوششیں ناکام ، وینا ملک نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا