جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

رجنی کانت کی نئی فلم میں ہیرو رجنی کانت ، ولن کونسا بھارتی سپرسٹار ہو گا ؟ جان کر یقین نہیں آئے گا

datetime 15  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این اائی)اکشے کمار اور رجنی کانت کی زیرتکمیل فلم 2.0 نے اپنی ریلیز سے قبل ہی 110 کروڑ بھارتی روپے کمالیے۔ زی ٹی وی نیٹ ورک نے اس فلم کے تامل، تیلگو اور ہندی ورڑن کے سیٹلائیٹ رائٹس ریکارڈ 110 کروڑ انڈین روپے (پاکستانی 174 کروڑ روپے سے بھی زائد) میں خریدے۔یہ کسی بھی ریجنل فلم کے سیٹلائیٹ رائٹس کے لیے دیا جانے والا سب سے زیادہ معاوضہ ہے۔2.0 کو بھارت کی سب سے مہنگی فلم

بھی قرار دیا جارہا ہے جس کا بجٹ 400 کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے اور اس میں جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔فلم میں ہیرو کا کردار رجنی کانت جبکہ اکشے کمار ولن کے روپ میں نظر آئیں گے۔اس فلم کی شوٹنگ لگ بھگ مکمل ہوچکی ہے اور بس ایک گانا رہ گیا ہے۔مگر چونکہ اس میں اسپیشل ایفیکٹس کا استعمال بہت زیادہ ہے لہذا پوسٹ پروڈکشن کا کام پورا ہونے کے لیے بھی سات ماہ کا عرصہ درکار ہے۔یہ رجنی کانت کی 2010 کی بلاک بسٹر فلم روبوٹ کا فلم ہے اور اس کے ذریعے اکشے کمار پہلی بار کسی سائوتھ انڈین فلم میں نظر آئیں گے۔اس فلم کو رواں سال دیوالی پر ریلیز کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…