جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

انتہاپسند ہندوئوں کی کوششیں رائیگاں گئیں

datetime 16  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کے معروف قوال و گلوکار راحت فتح علی خان ایک بار پھر ایک بولی وڈ فلم کے لیے گانا گائیں گے۔راحت فتح علی خان کو گزشتہ سال روینہ ٹنڈن کی نئی فلم ’’ماتر دی مدر ‘‘میں گانے کی پیشکش کی گئی تھی۔ راحت فتح علی خان نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ گانا فیوژن بینڈ کے عمو کے ذریعے ریکارڈ کیا گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ایک پراثر گانا ہے تاہم انہوں نے مزید تفصیلات بتانے

سے گریز کیا۔فیوژن بینڈ کے عمو کے دوست اور اس فلم کے ڈائریکٹر اشتر سید کافی عرصے سے اکھٹے کام کرنے کی منصوبہ بندی کررہے تھے اور اس فلم کے ساتھ دونوں نے اشتراک کیا۔انہوں نے اپنے ایک اور قریبی دوست مائیکل پیلیسو سے بطور پروڈیوسر کام کرنے کی درخواست کی ۔فیوڑن بینڈ کی خوش قسمتی تھی کہ انہوں نے اس فلم کے گانے پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ سال ہونے والی کشیدگی سے پہلے ریکارڈ کرلیے تھے۔عمو کے مطابق گزشتہ سال مارچ اپریل میں تمام گانوں کی ریکارڈنگ کرلی گئی تھی اور اس بات کو یقینی بنایا گیا تھا کہ راحت فتح علی خان ایک گانا گائیں۔یہ فلم 21 اپریل کو ریلیز کی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…