ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

اداکارہ عالیہ بھٹ کے گھر خوشیوں کا سماں, ہر طرف سے مبارکبادیں ملنا شروع ہو گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ کی نامور اداکارہ عالیہ بھٹ 24برس کی ہوگئیں سالگرہ منائی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ائیر‘ سے اپنے کیرئیر کا آغازکرنے والی اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی 24 ویں سالگرہ منائی، عالیہ بھٹ نے کرن جوہر کی فلم سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اور اپنی منفرد اداکاری سے لاکھوں لوگوں کو اپنا مداح بنالیا اور آج عالیہ کا شمار بالی وڈ کی معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سدھارتھ ملہوترا چاہتے تھے کہ وہ

عالیہ کو سالگرہ کی مبارکباد سب سے پہلے دیں اور اسی لیے گزشتہ رات سدھارتھ ملہوترا عالیہ بھٹ کے گھر پہنچے جہاں دونوں نے ایک ساتھ سالگرہ منائی۔سالگرہ کے موقع پر عالیہ بھٹ کے والد مہیش بھٹ اور ان کی بہن پوجا بھٹ نے ٹوئٹر پر اداکارہ کی بچپن کی تصویریں شیر کی اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی اور عالیہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…