بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

’’مجھے خلع لینے کیلئے بھی مولانا طارق جمیل نے کہا تھا ‘‘ صلح کی کوششیں ناکام ، وینا ملک نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ میرے اور اسد بشیر کے مابین تعلقات گزشتہ تین سال سے خراب ہیں اور ہمارے جو بھی معاملات چلتے رہے ہیں ان سے لمحہ بہ لمحہ مولانا طارق جمیل واقف رہے۔ میں نے جب دیکھا کہ معاملات خراب ہو رہے ہیں تو میں نے مولانا طارق جمیل کو فون کیا اور انہیں بتایا کہ اس اس طرح بات ہے جس پر مولانا نے کہا کہ آپ میری بیٹی ہیں اور ایک کوشش اور

کرکے دیکھیں۔  میں نے پھر کوشش کی کہ کسی طرح شادی برقرار رکھی جائے لیکن 6 ماہ بعد میں نے مولانا طارق جمیل کو پھر پیغام اب حالات اور زیادہ خراب ہو گئے ہیںاور میں اب یہ فیصلہ کر رہی ہوں کہ میں اسد سے خلع لے لوں۔ اس پر مجھے مولانا طارق جمیل نے پیغام بھجوایا کہ اگر آپ نے تمام تر کوششیں کر لی ہیں اور وہ کارگر ثابت نہیں ہوئیں تو آپ شریعت کی رو سے خلع لے لیں۔ وینا ملک نے کہا کہ اس کے بعد میں نے خلع کیلئے کیس دائر کیا اور خلع لے لی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…