شاہ رخ خان کو ہالی ووڈ فلم ’’رش آور‘‘ میں کام کی پیشکش
ممبئی(این این آئی) ہالی وڈ ہدایتکار بریڈ ریٹنر نے اداکار شاہ رخ خان کو فلم ’’رش آور‘‘ کے سیکوئل میں کاسٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ ہدایتکار بریڈ ریٹنر نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکار شاہ رخ خان کو فلم رش آور کے سیکوئل… Continue 23reading شاہ رخ خان کو ہالی ووڈ فلم ’’رش آور‘‘ میں کام کی پیشکش





































