بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

’’طویل مدت کے بعد ‘‘ پاکستان کی معروف فلمی ستارے شبنم اور ندیم آخر کار ایک ہو ہی گئے ‎

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماضی کی معروف پاکستان فلم انڈسٹری کی جوڑی شبنم اور ندیم دوبارہ پردہ سکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار۔ تفصیلات کے مطابق ماضی کی معروف ہیروئن شبنم نے ماضی کے اپنے ساتھی اداکار ندیم کے ہمراہ فلم آئینہ ٹو میں کام کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کراچی دوبارہ آئیں گی اور سید نور کی فلم آئینہ ٹو میں ساتھی اداکار ندیم کے ہمراہ کام کریں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ خود کو کبھی پاکستان

سے الگ نہیں سمجھا کیوں کہ مجھے شناخت پاکستان نے دی اور یہاں فلموں میں کام کرنا اپنے لیے اعزاز سمجھتی ہوں۔واضح رہے کہ معروف پاکستانی ہدایتکار سید نور نے ندیم اور شبنم کی ماضی کی کامیاب فلم آئینہ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کیا تھا جس پرپاکستان کے دورہ پر آئی ہوئی ماضی کی معروف اداکارہ شبنم نے اس میں کام کرنے کی حامی بھرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فلم پاکستانی سینماکا احیا ء ثابت ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…