بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کو ہالی ووڈ فلم ’’رش آور‘‘ میں کام کی پیشکش

datetime 19  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی)  ہالی وڈ ہدایتکار بریڈ ریٹنر نے اداکار شاہ رخ خان کو فلم ’’رش آور‘‘ کے سیکوئل میں کاسٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ ہدایتکار بریڈ ریٹنر نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکار شاہ رخ خان کو فلم رش آور کے سیکوئل میں کاسٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اس کے جواب میں شاہ رخ خان نے

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے ان کے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ انھیں فلم’’رش آور‘‘ کے سیکوئیل میں کام کا موقع ملے، وہ ضرور فلم میں کام کریں گے لیکن ان کی ایک ہی شرط ہے کہ فلم کی عکسبندی بھارت میں ہو۔ انہوں نے کہا کہ ایسی معیاری فلمیں بھارت میں بنیں گی تو بھارتی فلمسازوں کو بھی بین الاقوامی فلمسازوں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…