عینک والا جن کےمعروف کردار ’ہامون جادوگر ‘ لٹ گئے
لاہور (این این آئی ) لاہور کے علاقے ایبٹ روڈ پر مشہورٹی وی ڈرامہ ’’عینک والاجن ‘‘کے کردار ہامون جادوگر کو موٹر سائیکل سوار وں نے لوٹ لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ہامون جادو گر اے ٹی ایم مشین سے 25ہزار روپے نکلواکر جا رہے تھے کہ 2موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے انہیں لوٹ… Continue 23reading عینک والا جن کےمعروف کردار ’ہامون جادوگر ‘ لٹ گئے