بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ نگری سوگ میں ڈوب گئی

datetime 13  جولائی  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ فلم آنند میں امیتابھ بچن کے ساتھ مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ سمیتا سنیال انتقال کر گئیں۔ سمیتا نے 1971ء کی سپر ہٹ فلم آنند میں امیتابھ بچن کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے۔ اداکارہ نے فلم گڈی، آشرواد اور میرے اپنے میں بہترین اداکاری کی۔70

سالہ سمیتا سنیال مشہور فلم ایڈیٹر سبہود رائے کی بیوی تھیں۔ ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔ اداکارہ نے کئی بنگالی فلموں میں بھی کام کیا۔ ان کے فلمی کیئریر کا آغاز 1960ء میں ہوا۔ اس کے علاوہ انہوں نے کئی بنگالی ڈرامہ سیرئلز میں بھی اداکاری کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…