جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی معروف فلم ساز کرن جوہر نے شادی کرلی ۔۔ دلہن کون ہے ؟ نام جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ہدایتکار کرن جوہر نے مشہور کامیڈی شو’’دی کپل شرماشو‘‘ کے سیٹ پر شادی کرلی۔ہدایتکار کرن جوہر کئی بلاک بسٹر فلموں کی ہدایتکاری اورفلمسازی کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں اور کرن جوہر چھوٹی اسکرین پر بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہردکھا چکے ہیں جب کہ معروف فلمسازاب تک زندگی کی 44 بہاریں دیکھ چکے ہیں جس کے باوجود بھی کنوارے ہیں لیکن کرن جوہر نے اچانک شادی کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔کرن جوہر مشہور کامیڈی شو ’’دی کپل شرماشو‘‘ کے سیٹ پر پہنچے جہاں سیٹ پر ہی انہوں نے’’ سنتوش‘‘ کا کردار کرنے والے کیکوشردھا کو مالا پہنا کرشادی رچالی جب کہ شو کے سیٹ پر ہی شادی کی تمام رسومات ادا کی گئیں جس میں شو کی پوری کاسٹ نے حصہ لیا تاہم ہدایتکار کی شادی حقیقی نہیں بلکہ شو کے اسکرپٹ کا حصہ تھی جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔واضح رہے کہ ہدایتکار کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ نے باکس آفس پر کامیابی حاصل کرلی ہے جس کی کامیابی کی خوشی میں ہدایتکار نے شو میں شرکت کی تھی۔‎



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…