جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سپر سٹار اداکار نےکتنے ارب روپے کا طیار خرید لیا ؟ جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکار جیکی چن ایک اور طیارے کے مالک بن گئے ہیں۔انہوں نے برازیلین کمپنی کی جانب سے رواں سال متعارف کرائے جانے والا جہاز لیگسی 500بزنس جیٹ 2ارب روپے میں خرید لیا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ لیگسی 500 جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور اس کا ڈیزائن مسافروں کے آرام کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔واضح رہے ایمبر ایر لیگسی 500 بزنس جیٹ نامی یہ طیارہ جیکی چن کا پہلا جہاز نہیں بلکہ وہ اس کمپنی کے برانڈ ایمبسیڈر ہیں اور اس سے پہلے بھی 2012 اور رواں سال کے شروع میں طیارے خرید چکے ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل جیکی چین نے اپنے لیے 2 ارب روپے کا طیارہ خریدا تھا ؟ چین سے تعلق رکھنے والے سپراسٹار اداکار جیکی چن نے تو ایسا نیا کھلونا اپنے ذخیرے کا حصہ بنالیا ہے۔ جی ہاں رواں ہفتے چینی اور ہولی وڈ فلموں کے اس سپراسٹار نے برازیل کی طیارہ ساز کمپنی ایمبرایر کا جہاز 20 ملین ڈالرز (2 ارب پاکستانی روپے) میں خرید لیا ہے۔ ایمبرایر لیگسی 500 بزنس جیٹ نامی یہ طیارہ جیکی چن کا پہلا جہاز نہیں۔ درحقیقت وہ اس کمپنی کے برانڈ ایمبسیڈر ہیں اور اس سے پہلے 2012 میں اس کا لیگسی 650 خرید چکے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ لیگسی 500 جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور اس کا ڈیزائن مسافروں کے آرام کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔ جیکی چن اپنے طیاروں کے ذخیرے میں نئے اضافے پر بہت پرجوش ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ لیگسی 500 جیسے طیارے کے حصول پر سنسنی محسوس کررہے ہیں جو کہ اسٹیٹ آف دی آرٹ ایگزیکٹو جیٹ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران لیگسی 650 سے مجھے سفر کے زبردست تجربہ اور آرام ملا اور اس کی مدد سے مجھے دنیا بھر میں کام کرنے کا موقع ملا۔ ان کے بقول توقع ہے کہ اس نئے طیارے کی کارکردگی پہلے سے بھی بڑھ کر ہوگی اور یہ میرے لیے اچھا موبائل گھر اور دفتر ثابت ہوگا

embraer-legacy-500-jackie-chan-1



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…