جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

معروف امریکی جریدے فوربز نے اس سال کی سب سے مہنگی ماڈل کسے قرار دیا اور وہ کتنا معاوضہ لیتی ہیں ؟

datetime 31  اگست‬‮  2016 |

ریو(نیوزڈیسک)امریکی جریدے فوربز نے اس سال بھی برازیل کی گیسلے کو سب سے مہنگی ماڈل قرار دیا ہے۔ میگزین کے مطابق برازیلین ماڈل 35 سالہ جیزیل بشین کی اس سال آمدنی تین کروڑ ڈالر سے زائد رہی ہے۔گیسلے کو 2002 سے اب تک سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ماڈل گرل کا اعزاز حاصل ہے۔فوربز کے مطابق دوسرے نمبر پر آنے والی ماڈل ایڈریانا لیما کی آمدنی ایک کروڑ پانچ لاکھ ڈالر رہی ان کا تعلق بھی برازیل سے ہی ہے جبکہ امریکی ماڈل کینڈل جینر تیسرے نمبر پر رہی جنہوں نے ایک کروڑ ڈالر سمیٹے ہیں۔ لی ووڈ کی نئی فلم’پدماوتی‘میں دپیکا پڈوکون کا معاوضہ رنویر سنگھ سے بھی زیادہ ہے جو 11کروڑ بنتا ہے جبکہ رنویر7سے 8کروڑ روپے وصول کریں گے۔۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…