ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بولی ووڈاداکارہ دپیکا پڈوکون نے رکشا بندھن تہوار کے موقع پر اپنے باڈی گارڈ جلال کو راکھی باندھی۔ دپیکا پڈوکون کے باڈی گارڈ جلال اس کے بعد خبروں میں کافی ‘اِن’ ہیں۔سلیبرٹیز جب تقریبات، میڈیا ایونٹس یا ایوارڈز فنکشنز میں جاتی ہیں تو ان کی ٹیم کے اراکین یا باڈی گارڈز ان کے ساتھ ہی ہوتے ہیں، لیکن ایسا شاذونادر ہی ہوتا ہے کہ کسی سلیبرٹی کا باڈی گارڈ بھی خبروں کی زینت بن جائے۔
دپیکا نے اس حوالے سے انسٹاگرام پر ایک بومیرانگ (Boomerang) ویڈیو بھی شیئر کی، جس میں وہ بظاہر جلال کو راکھی باندھتے ہوئے نظر آئیں، جس کے ساتھ انھوں نے ‘تھینک یو جلال’ کا کیپشن بھی دیا۔
دپیکا پڈوکون کااپنے باڈی گارڈ کے ساتھ ایسا کام کہ سوشل میڈیا پر شور مچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































