اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

ہالی وڈ فلم’’ آئس ایج کولیڑن کورس‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری

datetime 21  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)ہالی ووڈ کی تھری ڈی اینی میٹڈ ایڈونچر کامیڈی مووی آئس ایج کولیڑن کورس کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ہیں۔ فلم 22 جولائی کو سینماء گھروں میں نمائش کے لیئے پیش کی جائیگی۔اوٹ پٹانگ حرکتوں سے سجا آئس ایج سیریز کا پانچواں حصہ بچوں بڑوں سبھی کو ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کرنے کے لیئے جلد آرہا ہے۔ فلم کی کہانی میں اس بار شرارتی اسکارٹ نئے مشن پر نکلا ہے، تاہم وہ دوسروں کو مشکل میں ڈال دیتا ہے۔اسکارٹ شٹل میں سوار ہو کرخلا میں پہنچ جاتا ہے جہاں اپنی حرکتوں سے ایک نیا طوفان لے آتا ہے۔ کیسے بچ سکے اس مشکل سے یہی دھن سوار ہے میمتھ اور دیگر جانوروں پر جو نئی نئی ترکیبیں استعمال کررہے ہیں۔ فلم 22 جولائی کو سینماء گھروں میں نمائش کے لیئے پیش کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…