بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

کنگ خان بھی ویرات کوہلی کے دیوانے نکلے

datetime 25  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے کنگ خان کے یوں تو دنیا بھر میں لاتعداد فینز ہیں لیکن وہ خود بھارتی کرکٹ کے بیٹسمین ویرات کوہلی کے مداح نکلے۔جی ہاں،بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ مجھے ویرات کوہلی ذاتی طور پر بہت پسند ہیں کیونکہ وہ ایک مہذب انسان اور بہترین کھلاڑی ہیں،میری ان سے جب بھی ملاقات ہوئی ہے میں نے انہیں ان کی ذاتی زندگی میں بہت مہذب اور خوش اخلاق پایا ہے۔گزشتہ روز انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والے میچ میں شاہ رخ خان نے شعیب اختر کے ساتھ مل کر کمنٹری بھی کی تھی جس میں کنگ خان ویرات کوہلی کی خوب تعریف کرتے ہوئے نظر آئے اور بطورکھلاڑی ان کی صلاحیتوں کو خوب سراہا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…