ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ جوڑی بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور کی طرف سے آخر کار منگنی کا فیصلہ کر لیا گیا۔بالی ووڈ جوڑی بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور نے منگنی کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ بپاشا اور ان کے بوائے فرینڈ اداکار کرن سنگھ گروور رواں سال مارچ میں منگنی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ دونوں ستارے اپنی فلم 148الون147 کی شوٹنگ کے دوران ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے تھے۔