اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے رواں ہفتے سپرماڈل ایان علی کی جانب سے نام ای سی ایل سے خارج کرنے بارے دائر درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کئے جانے کا امکان ہے ۔ ایان علی کے وکیل سردار لطیف خان کھوسہ نے آن لائن سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ ایان علی کے مقدمے میں وہ پرامید ہیں فیصلہ ان کے حق میں آئے گا جس دن فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا بنچ کے ریمارکس اور سوالات کے بعد کسٹم حکام اور ان کے وکلاءنے ہمیں مبارک باد تک دے دی تھی ایان علی کو دبئی جانے کی اجازت ملنا بہت ضروری ہے کیونکہ ان کی ماہ کی طبیعت ان دنوں سخت خراب ہے ۔
ایان علی ای سی ایل کیس پر محفوظ فیصلہ رواں ہفتے جاری کئے جانے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
تمکنت منصور نے پاکستانی ایپسٹین کو بے نقاب کر دیا
-
4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
-
یکم اپریل سے تعلیمی ادارے ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ بڑا اعلان ہوگیا
-
راولپنڈی میں ڈرائیور اور کنڈکٹر نے مسافر ویگن میں 19سالہ شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ ب...
-
عرب ٹی وی کے پروگرام میں سینیٹر مشاہد حسین اور اسرائیلی قومی سلامتی کے سابق مشیر میں بحث ہو گئی۔۔۔ و...
-
نئے فارمولے کے تحت فکسڈ چارجز، بجلی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ گیا
-
سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی
-
طالبہ نے کلاس روم میں شادی کی پیشکش کر نے پر پر وفیسر کی ٹھکائی کر دی
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے اہم فیصلہ



















































