بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

گجرات پولیس کا شاہ رخ کی سیکیورٹی مزید بڑھانے کا فیصلہ

datetime 16  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات(نیوز ڈیسک)بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور عدم برداشت پر بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیان نے بھارتی انتہا پسند تنظیموں کو آگ بگولہ کر دیا جس کی آگ اب تک ٹھنڈی نہ ہوسکی۔گزشتہ روزشاہ رخ خان اپنی نئی فلم’رئیس‘کی شوٹنگ میں مصروف تھے کہ ہندو انتہا پسندوں نے ایک بار پھر ان کو نشانے بناتے ہوئے ان کی گاڑی پر پتھراو کردیاتھا جس کے تحت بھارتی ریاست گجرات کی پولیس نے فلم رئیس کی عکسبندی کے سلسلے میں شاہ رخ خان کی سیکیورٹی مزید بڑھادی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق شاہ رخ ایک باقاعدہ سیکیورٹی پلان کے تحت ہو ٹل،گاڑی اور شوٹنگ سیٹ کے لئے جاسکیں گے تاکہ ہندو انتہا پسندوں کا پھر سے نشانہ نہ بن سکیں



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…