بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ماورا حسین کی پہلی بالی ووڈ فلم کے گانے’تیرا چہرہ ‘ کی ویڈیو جاری

datetime 9  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)پاکستان کی مشہور اداکارہ ماورا حسین کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ بالی ووڈ رومانٹک فلم’ صنم تیری قسم‘ کے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔’تیرا چہرہ‘ کے بول پر مبنی یہ گانااریجیت سنگھ کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ میوزک ہمیش ریشمیا نے ترتیب دیا ہے۔ رادھیکا راو اور وینے سپرو کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم کمل ہاسن اور رینا رائے کہ 1982ءمیں ریلیز ہونے والی فلم صنم تیری قسم کا ری میک ہے۔فلم کی کاسٹ میں ماورا حسین اور ہرش وردھن رانے کے علاوہ انوراگ سنہا،منیش چودھری،مرلی شرما اور وجے راز سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔دیپک مکٹ کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 5فروری 2016کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…