ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ایشوریہ رائے نے ’’جذبہ‘‘ کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کردی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے نے اپنی نئی فلم ’’جذبہ‘‘ کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کردی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ اورسابق مس ورلڈ ایشوریا رائے کی نئی فلم جزبہ دیگر زبانوں میں بھی پیش کی جائے گی جس میں عربی زبان بھی شامل ہے، فلم کے ڈائریکٹر سنجے گپتا کا کہنا ہے کہ عرب ممالک بالی ووڈ سینما کی بڑی مارکیٹ ہے جس کے لیے فلم کی ڈبنگ عربی زبان میں بھی کی جائے گی جس کے لیے ایشوریہ رائے عربی سیکھیں گی جو ان کے لیے خاصا مشکل ہے لیکن انہوں نے بھی چیلنج قبول کر لیا ہے۔دوسری جانب ایشوریا رائے کا کہنا ہے کہ کسی اور آواز میں ڈب کئے گئے مکالمے ان کی پرفارمنس کو خراب کر سکتے ہیں اوریہ فلم ان کے لیے بہت اہم ہے کیونکہ وہ 3 سال بعد بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھ رہی ہیں اس لیے وہ اپنی ہی آواز میں ڈپنگ کرائیں گی



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…