ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

ٹیلر سوئفٹ نے چار ایوارڈ اپنے نام کر کے ایم ٹی وی ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک)گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے ویڈیو آف دی ایئر سمیت 4 ایوار ڈ اپنے نام کر کے ایم ٹی وی ایوارڈز میلہ لوٹ لیا۔ ٹیلر سوئفٹ اور نکی میناج کی جوڑی کی پر فارمنس نے خوب رنگ جمایا۔لاس اینجلس میں سجے موسیقی کے میلے میں ٹیلر سوئفٹ نے اپنے گانے ’بیڈ بلڈ‘ پر سب سے بڑا ایوارڈ ویڈیو آف دی ائیر حاصل کیا جبکہ انکے گانے ’بلینک اسپیس‘ کو بہترین فیمیل ویڈیو اور بہترین پوپ ویڈیو کے ایوارڈز سے نوازا گیا۔ تقریب میں کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے بھی آواز کا جادو جگایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…