بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے ’بوس و کنار ‘میں عمران ہاشمی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 31  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو دہلی(نیوز ڈیسک)جیسے کہ ہم جانتے ہیںبولی ووڈ کے بولڈ اداکار عمرا ن ہاشمی فلموں میں بوس وکنار کے مناظر عکس بند کرانے میں سب سے آگے ہیں۔تاہم بولی ووڈ کے ایک اور اداکار عمران خان نے ’بوس و کنار‘ کی عکس بندی میں انھیں بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق عمران خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ’کٹی بٹی‘ میں’کوئین‘ کی ہیروئن کنگنا رناوت کے ہمراہ شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اندرونی زرائع کے مطابق دونوں اداکار فلم کے ایک گانے میں لگاتار بوس وکنار کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ مذکورہ گانے کے دوران دونوں اداکاروں نے کتنی بار ایک دوسرے کا بوسہ لیا۔علاوہ ازیں تنقید نگاروں کا کہنا ہے کہ یہ فلم کے گانے سے بوس و کنار کا مقابلہ زیادہ دکھائی دے رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…