جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

اجے دیوگن کی نئی فلم” درشیام“ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

datetime 8  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)فلم میں اداکار ایک منفرد کردار میں نظر آئیں گے ، سسپنس سے بھرپور فلم اس ماہ کے آخر میں ریلیز کی جائے گی- بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی نئی فلم ”دریشیام “ کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا ، سسپنس سے بھرپور فلم 31 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔ بالی ووڈ فلم ”دریشیام “ میں اجے دیوگن ایک منفرد کردار میں نظر آئیں گے ۔ ایک شریف اور فیملی مین جس کا ماردھاڑ سے دور کا بھی تعلق نہیں ہوتا لیکن قسمت اجے دیوگن کو ایسے موڑ پر لے آتی ہے جہاں اس پر قتل کا الزام لگ جاتا ہے ۔”دریشیام“ کے گانے شائقین میں بے حد مقبولیت حاصل کر رہے ہیں ۔ سسپنس سے بھرپور فلم کے ٹریلرز نے شائقین کی بے تابی بڑھا دی ہے ۔ فلم اس ماہ کے آخر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…