ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شوبز کےلئے نئے چہروں کی بڑی کھیپ کا میسر آنا خوش آئند بات ہے ‘ نور

datetime 8  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(نیوز ڈیسک )معر وف اداکارہ نو رنے کہا ہے کہ نوجوان فنکار نہ صرف پاکستانی ڈرامہ بلکہ فلم انڈسٹری میں بھی اپنا اہم کردار ادا کر رہے ہیں ، شوبز کے لئے پڑھے لکھے نئے چہروں کی بڑی کھیپ کا میسر آنا انتہائی خوش آئند بات ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ نوجوانوں کی اکثریت ماڈلنگ کے شعبے میں قسمت آزمائی کر رہی ہے جو قابل تعریف ہے کیونکہ اس شعبے میں ان کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے ، انہیں چاہیے کہ خود کو صرف اس شعبے تک محدود رکھنے کی بجائے فلم اورڈرامہ انڈسٹری میں بھی اپنا کردار ادا کریں ۔ نور نے کہا کہ حکومت سے مطالبہ ہے کہ نئے ٹیلنٹ کو حکومتی سطح پر ڈگری فراہم کرنے کےلئے ادارے بنائے جائیں اور اس کے لئے سینئر فنکاروں کی خدمات حاصل کی جائیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…