اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

شاہد کپور نے مہمانوں سے شادی کی تصویریں ڈیلیٹ کروادیں

datetime 8  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز دیسک) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے اپنے شادی کے شرکا کو کسی بھی تقریب میں تصاویر کھینچنے سے روک دیا تھا اور جن افراد نے تصویریں کھینچیں، شاہد نے ان سے بھی یہ تصویریں زبردستی ڈیلیٹ کروا دیں۔ شاہد اپنی شادی کی تمام تقریبات کو سادہ رکھنا چاہتے تھے جبکہ میڈیا ان کی شادی کے حوالے سے کافی پرجوش تھا۔ یہی وجہ ہے کہ اداکار کی اپنی دلہن کے ہمراہ ایک جھلک اپنے قارئین کو دکھانے کیلئے میڈیا نے کافی پاپڑ بیلے دوسری جانب شاہد کپور کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ جس وقت ان کی بارات پہنچی تو بارات کے ہمراہ بینڈ باجہ وغیرہ نہیں تھا، بلکہ صرف ایک ڈھول والا تھا۔ شاہد اس ڈھول کی تھاپ پر والہانہ رقص کررہے تھے۔ اسی دوران ڈھول والے ان کی تصویر کھینچی جسے شاہد نے ڈیلیٹ کروا دیا۔انہوں نے مہمانوں سے بھی درخواست کی تھی کہ وہ ان کی شادی کی تصاویر کھنچنے سے پرہیز کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…