پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

شوبز میں دوبارہ واپسی کا ہرگز کوئی ارادہ نہیں،دیدار

datetime 8  جولائی  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) تھیٹر کی معروف اداکارہ دیدار نے کہاہے کہ میڈیا نے نادار اور مستحق فنکاروں کی فلاح بہبود کے لیے بہت کچھ کیا ہے جو قابل تعریف اقدام ہے۔فلم ، ٹی وی اور خصوصاً تھیٹر سے برسوں وابستہ رہنے والے فنکار بڑھاپے میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی بسر کر رہے ہیں جس کے لیے حکومت کو توجہ دینے کی ضرورت ہے ،شوبز میں دوبارہ واپسی کا ہرگز کوئی ارادہ نہیں۔ایک انٹر ویو میں دیدار نے کہا کہ میڈیا چٹ پٹی خبریں دینے کے ساتھ لوگوں کی فلاح و بہبود کے مسائل کو بھی اجاگر کرتا ہے جس کی میں تعریف کرتی ہوں۔ایک سوال کے جواب میںاداکارہ نے کہا کہ میر ااب شوبز میں واپسی کا ہرگز کوئی ارادہ نہیں اور میں جو بھی فیصلہ کرلوں اس تبدیل نہیں کرتی۔میں اپنی زندگی سے بہت خوشی ہوں اور اسے خوب انجوائے کر رہی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…