پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

سیکھنے کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا ،اداکار انیل کپور

datetime 29  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کے اداکار انیل کپور نے کہا ہے کہ سیکھنے کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا۔ اگرچہ میں تین بچوں کا باپ ہوں لیکن سیکھنے کے عمل سے گزر رہا ہوں۔ میں نے اپنے بچوں کو یہ بھی سکھایا ہے کہ ہمیشہ سیکھتے رہو انہوں نے کہا کہ میرے لئے ساری فلم انڈسٹری ایک فیملی کی طرح ہے میں نے یہاں بہت اچھا وقت گزارا ہے انہوں نے کہا کہ میری بیٹی بالی وڈ میں اچھا کام کر رہی ہے وہ میرا نام روشن کر رہی ہے اور میں اس خوشی کو الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ میرے دوستوں کی تنقید نے مجھے آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ میرے لئے انڈسٹری میں قدم رکھنا آسان نہیں تھا لیکن میں نے نشیب و فراز کا سامنا ہمت سے کیا اور آگے بڑھتا گیا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…