اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

بائیو ڈی گریڈ ایبل پلاسٹک متعارف

datetime 25  اپریل‬‮  2015

بائیو ڈی گریڈ ایبل پلاسٹک متعارف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سوڈے کی بوتلیں اور دیگر پلاسٹک کی اشیا پولیتھیلین ٹریپیتھیلیٹ سے بنی ہوتی ہیں جسے مختصراً پیٹ بھی کہا جاتا ہے۔ اس بوتل کو اس مواد سے تیار کئے جانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ یہ ایک بار استعمال کے بعد پھینک دی جائے لیکن حقیقت یہ ہے کہ… Continue 23reading بائیو ڈی گریڈ ایبل پلاسٹک متعارف

رین دا دیدی ایپ تیار جو آپکو غنڈوں سے بھی بچائے گی

datetime 25  اپریل‬‮  2015

رین دا دیدی ایپ تیار جو آپکو غنڈوں سے بھی بچائے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین کے ڈویلپر نے کمال کرتے ہوئے ایک ایسی ایپ بنالی ہے جس کے استعمال سے غنڈے آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے۔ RenDa Di di   نامی یہ ایپ صارف کو یہ سہولت دے گی کہ وہ بذریعہ اشتہار کسی بھی باڈی گارڈ کی مدد طلب کرے گا اور… Continue 23reading رین دا دیدی ایپ تیار جو آپکو غنڈوں سے بھی بچائے گی

ماچس جتنا پستو ل تیار

datetime 25  اپریل‬‮  2015

ماچس جتنا پستو ل تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا کا سب سے چھوتا ماچس کی تیلی جتنا پستول برطانیہ میں تیار کرلیا گیا ہے جس کی قیمت 3 لاکھ برطانوی پاو¿نڈ مقرر کی گئی ہے۔ اس پستول کی لمبائی 5.5، چوڑائی 1 اور اونچائی 3.5 سینٹی میٹر ہے اور یہ بالکل اصلی پستول کی طرح کام کرتا ہے۔ دنیا… Continue 23reading ماچس جتنا پستو ل تیار

ایپل کی سمارٹ واچ فروخت کےلئے پیش

datetime 25  اپریل‬‮  2015

ایپل کی سمارٹ واچ فروخت کےلئے پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایپل کی سمارٹ واچ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فروخت کے لئے پیش کر دی گئی ، سٹور کے باہر خریداروں کی لائنیں لگ گئیں۔ معمول کے خلاف ایپل نے سمارٹ واچ اپنے سٹوروں پر فروخت کے لئے نہیں پیش کی ، بلکہ پیرس کے مشہور لگڑری سٹور کولیٹ Colette پر فروخت کے لئے… Continue 23reading ایپل کی سمارٹ واچ فروخت کےلئے پیش

بچوں کی نظروں میں دنیا کیا ہے ؟

datetime 25  اپریل‬‮  2015

بچوں کی نظروں میں دنیا کیا ہے ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کیا آپ نے کبھی ایک سالہ بچے کا بغور مشاہدہ کیا ہے؟ اگر نہیں تو اپنے اطراف میں موجود کسی بھی ایک سال کے بچے کو اس وقت بغور دیکھیئے جب وہ جاگ رہا ہو تو بھرپور طریقے سے متحرک بھی۔ ایسا معلوم ہوگا کہ یہ بچے دنیا کو بغور… Continue 23reading بچوں کی نظروں میں دنیا کیا ہے ؟

آلہ سماعت لگوانے والے بچے کی وڈیو دنیا بھر میں مقبول

datetime 25  اپریل‬‮  2015

آلہ سماعت لگوانے والے بچے کی وڈیو دنیا بھر میں مقبول

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)نو ہفتے کے بچے کو پہلا آلہ سماعت لگا دیا گیا ، ماں کی آواز سن پر جواب دینے کوشش ، ویڈیو انٹرنیٹ پر مقبول ہونے لگی۔ ایلیجا ک±ک امریکی ریاست منیسوٹا میں اس برس دو جنوری کو پیدا ہوا ، ڈاکٹروں کے مطابق پیدائشی طور پر سننے کی صلاحیت سے محروم… Continue 23reading آلہ سماعت لگوانے والے بچے کی وڈیو دنیا بھر میں مقبول

ایسی سائیکل جو ورزش کے ساتھ ساتھ کپڑے دھوئے اور بجلی بھی بنائے

datetime 24  اپریل‬‮  2015

ایسی سائیکل جو ورزش کے ساتھ ساتھ کپڑے دھوئے اور بجلی بھی بنائے

اسلام آباد (نیوزڈیسک )اگر آپ سے کہا جائے کہ سائیکل چلاتے ہوئے کپڑے دھوئے جاسکتے ہیں تو آپ یقیناً حیرت میں مبتلا ہوجائیں گے لیکن چینی ڈیزائنر نے اس بات کو سچ کر دکھایا ہے اور ایک ایسی سائیکل تیار کی ہے جسے چلاتے ہوئے کپڑے بھی دھوئے جاسکتے ہیں۔چینی ماہرین کی جانب سے تیار… Continue 23reading ایسی سائیکل جو ورزش کے ساتھ ساتھ کپڑے دھوئے اور بجلی بھی بنائے

سمارٹ فونز سے پیچھا چھڑانا اتنا مشکل نہیں جتنا لگتا ہے

datetime 24  اپریل‬‮  2015

سمارٹ فونز سے پیچھا چھڑانا اتنا مشکل نہیں جتنا لگتا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )نوجوان نسل میں سیکسٹنگ، دوسروں کو ہراساں کرنا،ذہنی صحت میں پسماندگی اور سائبر ایڈکشن جیسے مسائل کیلئے آج کی دنیا میں جس قدر زیر بحث کی جارہی ہے، ماضی میں کبھی نہیں کی گئی۔ نوجوانوں کی اکثریت سے اگریہ کہا جائے کہ وہ اپنا سمارٹ فون کچھ دنوں کیلئے رکھ دیں… Continue 23reading سمارٹ فونز سے پیچھا چھڑانا اتنا مشکل نہیں جتنا لگتا ہے

اسمار ٹ فون کے زیادہ استعمال سےمختلف قسم کے طبی مسائل پیدا

datetime 24  اپریل‬‮  2015

اسمار ٹ فون کے زیادہ استعمال سےمختلف قسم کے طبی مسائل پیدا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) اسمارٹ فون کے زیادہ استعمال سے نہ صرف آپ کے چہرے کی خوبصورتی اور دلکشی متاثر ہوتی ہے بلکہ یہ مختلف جلدی مسائل کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ اسمار ٹ فون کے زیادہ استعمال سے مخلتف قسم کے طبی مسائل سامنے آتے رہے ہیں جن میں سردرد،گردن کا اکڑنا،آنکھوں میں… Continue 23reading اسمار ٹ فون کے زیادہ استعمال سےمختلف قسم کے طبی مسائل پیدا

1 655 656 657 658 659 660 661 662 663 664 665 699