دوران پرواز وائی فائی استعمال کر نے کو تباہ کن قرار دیدیا : امر یکی ماہرین
نیویارک (نیوز ڈیسک)فیس بک کے عادی افراد بورڈنگ پاس لینے کے بعد جب چیک ان سٹیٹس اپ ڈیٹ کرتے ہیں تو انہیں سفر کی خوشی تو ہوتی ہے تاہم فیس بک سے اگلے چند گھنٹوں کی دوری دکھی بھی کرتی ہے۔ ایسے افراد کی تو بس یہی دلی خواہش ہوتی ہے کہ کسی طرح کوئی… Continue 23reading دوران پرواز وائی فائی استعمال کر نے کو تباہ کن قرار دیدیا : امر یکی ماہرین