فواد چودھری نے وزیراعظم عمران خان کو پی ٹی وی پرائیویٹائز کرنے کا مشورہ دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کیسز میں ریلیف پر بات کرنا چاہتی ہے،وزیراعظم راضی نہیں،حکومت اور اپوزیشن جماعتوں میں بات چیت ہونی چاہیے، جمہوریت میں اپوزیشن کے بغیر کام نہیں کیا جاسکتا، کیسز پر مذاکرات نہیں ہوسکتے ، پشاورمیں ناکامی کے بعدملتان کاجلسہ پی ڈی… Continue 23reading فواد چودھری نے وزیراعظم عمران خان کو پی ٹی وی پرائیویٹائز کرنے کا مشورہ دیدیا



































