جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مختلف موبائل نمبرز سے شہریوں کو لوٹنے کا سلسلہ عروج پر موسٹ وانٹڈ نمبرز جاری

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

مختلف موبائل نمبرز سے شہریوں کو لوٹنے کا سلسلہ عروج پر موسٹ وانٹڈ نمبرز جاری

اسلام آباد(این این آئی)مختلف شہریوں کو رانگ نمبر سے لوٹنے والے گروہ نے کئی شہریوں کا جینا حرام کر دیا‘مختلف نمبرز سے شہریوں سے مختلف حیلے بہانے کر کے ان کے کوڈ لیے جاتے جاتے ہیں اور پھران کے اکاؤنٹ سے پیسے ہڑپ کرلیے جاتے ہیں کچھ شہریوں نے کئی موبائل نمبرز دیئے ہیں جن… Continue 23reading مختلف موبائل نمبرز سے شہریوں کو لوٹنے کا سلسلہ عروج پر موسٹ وانٹڈ نمبرز جاری

ویڈیو کالنگ ایپ زوم کی آمدنی میں حیران کن اضافہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

ویڈیو کالنگ ایپ زوم کی آمدنی میں حیران کن اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ویڈیو کانفرنسنگ ایپ زوم کی آمدنی میں رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے دوران ویڈیو کانفرنسگ ایپ زوم کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔زوم ایپ کی مقبولیت میں اضافے کا سلسلہ تا حال جاری ہے… Continue 23reading ویڈیو کالنگ ایپ زوم کی آمدنی میں حیران کن اضافہ

فیس بک کی کرپٹوکرنسی کب تک متعارف  کرائے جانے کا امکان ہے؟پتہ چل گیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020

فیس بک کی کرپٹوکرنسی کب تک متعارف  کرائے جانے کا امکان ہے؟پتہ چل گیا

واشنگٹن ( آن لائن ) دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کی کرپٹوکرنسی جنوری 2021 میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔فنانشنل ٹائمز کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ کمپنی کی جانب سے لبرا کا محدود ورژن متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔فیس بک کی جانب سے فی الحال امریکی… Continue 23reading فیس بک کی کرپٹوکرنسی کب تک متعارف  کرائے جانے کا امکان ہے؟پتہ چل گیا

فواد چودھری نے وزیراعظم عمران خان کو پی ٹی وی پرائیویٹائز کرنے کا مشورہ دیدیا 

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020

فواد چودھری نے وزیراعظم عمران خان کو پی ٹی وی پرائیویٹائز کرنے کا مشورہ دیدیا 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کیسز میں ریلیف پر بات کرنا چاہتی ہے،وزیراعظم راضی نہیں،حکومت اور اپوزیشن جماعتوں میں بات چیت ہونی چاہیے، جمہوریت میں اپوزیشن کے بغیر کام نہیں کیا جاسکتا، کیسز پر مذاکرات نہیں ہوسکتے ، پشاورمیں ناکامی کے بعدملتان کاجلسہ پی ڈی… Continue 23reading فواد چودھری نے وزیراعظم عمران خان کو پی ٹی وی پرائیویٹائز کرنے کا مشورہ دیدیا 

ریڈمی نے پہلی اسمارٹ واچ متعارف کروا دی سمارٹ واچ میں کونسی خصوصیات شامل کی گئی ہیں ؟ جانئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

ریڈمی نے پہلی اسمارٹ واچ متعارف کروا دی سمارٹ واچ میں کونسی خصوصیات شامل کی گئی ہیں ؟ جانئے

بیجنگ (آن لائن) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی شیاومی کی شاخ ریڈمی نے پہلی اسمارٹ واچ متعارف کروا دی۔ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شیاومی نے ریڈمی کی پہلی اسمارٹ واچ چین میں متعارف کروائی ہے، ہاتھ کی کلائی پر باندھی جانے والی چوکور ڈائل کی اسمارٹ واچ کی بیٹری لائف سے متعلق کمپنی نے دعویٰ… Continue 23reading ریڈمی نے پہلی اسمارٹ واچ متعارف کروا دی سمارٹ واچ میں کونسی خصوصیات شامل کی گئی ہیں ؟ جانئے

اب ملیں گے پاکستانیوں کو سستے ترین سمارٹ موبائل فون  چین کیساتھ معاہدہ طے پا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

اب ملیں گے پاکستانیوں کو سستے ترین سمارٹ موبائل فون  چین کیساتھ معاہدہ طے پا گیا

لاہور( آن لائن ) پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ کیلئے چین کیساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔لاہور میں دو چینی کمپنیوں کے مابین اشتراک کار کا معاہدہ طے ہوا۔ چینی کمپنیاں فیصل آباد میں اسمارٹ فون کی مینوفیکچرنگ کا پلانٹ لگائیں گی۔ابتدائی طور پرچینی کمپنیاں منصوبے میں 10 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریں… Continue 23reading اب ملیں گے پاکستانیوں کو سستے ترین سمارٹ موبائل فون  چین کیساتھ معاہدہ طے پا گیا

ڈرون ٹیکسی کی کامیاب پروازیں

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

ڈرون ٹیکسی کی کامیاب پروازیں

سیول (این این آئی) مسافروں کو پرہجوم شہروں میں ایک سے دوسری جگہ لے جانے والی اپنی اہم ترین اڑن ٹیکسی ‘ای ہینگ 216’ کی کامیاب آزمائش کی ہے۔ اس بار فضائی ٹیکسی کو تین مرتبہ اڑایا گیا ہے۔فضائی سیاحت بڑھانے اور ایگزیکٹو سروس فراہم کرنے والی یہ سواری مکمل طور پر بجلی سے چلتی… Continue 23reading ڈرون ٹیکسی کی کامیاب پروازیں

ڈیٹا محفوظ کرنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا آلہ ایجاد

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

ڈیٹا محفوظ کرنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا آلہ ایجاد

آسٹن(این این آئی) ٹیکساس یونیورسٹی کے ماہرین نے ڈیٹا محفوظ کرنے والا، دنیا کا سب سے چھوٹا آلہ ایجاد کرلیا ہے جو دو جہتی (ٹوڈی) مٹیریئل سے بنایا گیا ہے اور اس کی جسامت ایک نینومیٹر کے برابر ہے۔ سائنسدانوں نے اسے ‘ایٹم رِسٹر’ کا نام دیا ہے، یعنی یہ ایک ایسا ٹرانسسٹر ہے جو… Continue 23reading ڈیٹا محفوظ کرنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا آلہ ایجاد

آن لائن کلاس لیتے ہوئے ٹیچر کا انتقال

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

آن لائن کلاس لیتے ہوئے ٹیچر کا انتقال

دمام (این این آئی)سعودی عرب کے مشرقی ریجن کے شہر دمام میں ایک ٹیچر آن لائن کلاس لیتے ہوئے طلبہ کے سامنے چل بسا۔ عربی روزنامے ‘عکاظ’ کے مطابق ایک ٹیچرآن لائن ‘مدرستی’ پلیٹ فارم سے کلاس لیتے ہوئے اچانک فرش پر گر گئے تھے اور چند لمحوں کے دوران زندگی کی بازی ہار گئے… Continue 23reading آن لائن کلاس لیتے ہوئے ٹیچر کا انتقال

Page 43 of 686
1 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 686