ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے غیر جسٹرڈ موبائل فونز بلاک کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن)ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے غیر جسٹرڈ موبائل فونز بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، سمگل و چوری شدہ اور جعلی آئی ایم ای آئی والے موبائل فون پاکستان کے کسی بھی موبائل فون نیٹ ورک کیساتھ منسلک نہیں ہو سکیں گے ۔پی ٹی اے کے اس اقدام… Continue 23reading ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے غیر جسٹرڈ موبائل فونز بلاک کرنے کا فیصلہ