پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

آئی فون 8خریدنے والے لُٹ گئے،ایسی خرابی سامنے آگئی کہ کبھی سوچابھی نہ ہوگا،کمپنی کا تحقیقات کرانے کا فیصلہ‎

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل فون کے خریداروں کو جھٹکا۔ تفصیلات کے مطابق ایپل کمپنی نے حال ہی میں آئی فون ایٹ لانچ کیا ہے جس کی قیمت آٹھ سو ڈالر (پاکستانی تقریباً پچاسی ہزا روپے) ہے جس کے یوزرز نے شکایت کی ہے کہ آئی فون ایٹ پلس دوران چارجنگ دو حصوں میں تقسیم ہوجاتا ہے۔ تاہم ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ ایسا معاملہ ایک دو یوزرز کے ساتھ ہوا ہے یا بہت زیادہ خریداروں کو یہ مسئلہ درپیش آیا ہے۔

تاہم اپیل کمپنی نے یہ بیان جاری کیا ہے کہ وہ اس مسئلے کو بہت باریک بینی سے دیکھ رہی ہے۔ ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ تائیوان میں ایک شخص کا موبائل دو حصوں میں تقسیم ہو گیا اور یہ معاملہ چارجنگ کے دوران پیش آیا جس کے باعث فون پھٹ گیا اور خریدار نے اسے تین دن پہلے حاصل کیا تھا تاہم تائیوان میں موجود اپیل کمپنی کے ڈیلر نے مذکورہ صارف کو اس کا خراب موبائل لے کر نیا موبائل دے دیا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…