دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوز کو کون بلیک میل کررہا ہے؟
برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص ہیں جن کے اثاثوں کی مالیت 137 ارب ڈالرز سے زائد ہے جبکہ اثررسوخ کے حوالے سے بھی کسی سے کم نہیں، مگر پھر بھی انہیں بلیک میل کیا جارہا ہے۔ یہ انکشاف خود جیف بیزوز نے ایک بلاگ پوسٹ میں کیا۔ جمعرات… Continue 23reading دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوز کو کون بلیک میل کررہا ہے؟