مائیکرو سافٹ میں ایک ہی خاندان کے تین بہن بھائیوں کا شاندار کارنامہ، پاکستان کا نام روشن کردیا
لزبن (آن لائن) مائیکرو سافٹ سرٹیفکیٹ کے امتخانات میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے تین بہن بھائیوں نے کامیابی حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔تفصیلات کے مطابق دو سال قبل تحصیل کھاریاں ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے رانا زاہد اپنے دو بیٹوں بلال رانا، ابراہیم رانا اور بیٹی ثناء… Continue 23reading مائیکرو سافٹ میں ایک ہی خاندان کے تین بہن بھائیوں کا شاندار کارنامہ، پاکستان کا نام روشن کردیا







































