بدھ‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2026 

مختلف موبائل نمبرز سے شہریوں کو لوٹنے کا سلسلہ عروج پر موسٹ وانٹڈ نمبرز جاری

datetime 2  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)مختلف شہریوں کو رانگ نمبر سے لوٹنے والے گروہ نے کئی شہریوں کا جینا حرام کر دیا‘مختلف نمبرز سے شہریوں سے مختلف حیلے بہانے کر کے ان کے کوڈ لیے جاتے جاتے ہیں اور پھران کے اکاؤنٹ سے پیسے ہڑپ کرلیے جاتے ہیں کچھ شہریوں نے کئی

موبائل نمبرز دیئے ہیں جن سے شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے جن میں  یہ موبائل نمبر ہیں جن سے شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے03187528367‘ 03429627875-شہریوں نے پی ٹی اے اور ایف آئی اے سے درد مندانہ اپیل کی ہے کہ ان نمبرز کے خلاف فوری کارروائی کریں تاکہ سادہ لوح شہری لٹنے سے بچ سکیں –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…