جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان میں الیکٹرک بسیں شروع چلیں گی، فواد چوہدری کا اہم اعلان 

datetime 2  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نجی نیوز ویب سائٹ کی خبر شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں الیکٹرک بسیں شروع چلیں گی۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ چائنیز آٹو موبائل کمپنی سکائی ویل پاکستان میں 50 ملین ڈالر انویسٹ کرے گی، خبر میں فواد چوہدری کی

میڈیا سے گفتگو کا حوالہ دیا گیا ہے۔ فواد چوہدری نے کہاکہ پچاس ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پہلے فیز میں ہوگی، دوسرے فیز میں بسیں پاکستان میں بننا شروع ہوں گی، پاکستان میں الیکٹرک بسیں رواں سال سے چلنا شروع ہو جائیں گی۔فواد چوہدری نے کہاکہ الیکٹرک بسیں اسلام آباد اور لاہور میں چلیں گی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…