ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں صارفین کوجی میل، گوگل ڈرائیو اور گوگل میٹ کو استعمال کرنے میں دشواری ،گوگل کا موقف بھی آگیا

datetime 20  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) امریکا، بھارت اور پاکستان سمیت مختلف ممالک سے صارفین کوجی میل، گوگل ڈرائیو اور گوگل میٹ کو استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا کر نا پڑا۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ ٹیک کرنچ کی رپورٹ کے مطابق گوگل صارفین نے شکایت کی ہے کہ وہ جی میل اکاؤنٹ کو لاگ ان

کرنے میں ناکام ہیں جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ جی میل ایپ میں بھی ای میلز دکھائی نہیں دے رہی تھیں۔صارفین کے مطابق گوگل ڈرائیو میں فائل اپلوڈ بھی نہیں ہورہی تھی۔اس متعلق گوگل کا کہنا ہے کہ ہمیں اس خرابی کا علم ہے اور آخری اطلاعات تک اسے دور کرنے کی کوشش جاری تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…