جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

رواں سال 2020 ء  کا پہلا جزوی چاند گرہن کب ہوگا؟مڈائریکٹر اسپا نے بتا دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)رواں سال 2020 ء  کا پہلا جزوی چاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی درمیانی شب کو ہوگا۔ڈائریکٹر اسپا ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق چاند گرہن پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دیکھا جا سکے گاجبکہ چاند گرہن

رات 10 بج کر 7 منٹ پر شروع ہوگا۔ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ چاند کو مکمل گرہن 12بج کر 7 منٹ لگے گا اور رات 2 بج کر 12منٹ پر گرہن ختم ہو جائے گا۔ڈائریکٹر اسپا کے مطابق دس اور گیارہ جنوری کی شب مطلع جزوی ابر الود رہنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…