جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایرانی ہیکرز نے امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کرلی ،سائٹ پر ایرانی پرچم لگاکر ٹرمپ کیلئے کیا پیغام لکھ دیا؟پڑھئے تفصیلات

datetime 5  جنوری‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی فیڈرل ڈیپوزیٹری لائبریری پروگرام کی

ویب سائٹ کو ہیک کیا گیا اور ہیکرزنے ویب سائٹ پرآیت اللہ خامنہ ای کی تصویراور ایرانی پرچم لگا دیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ہیکرز کی جانب سے پیغام میں لکھا گیا کہ ایران کی سائبر طاقت کا یہ صرف چھوٹا سا مظاہرہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…