جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

22دسمبر کو سال 2019ء کی طویل ترین رات ہو گی، رات اور دن کتنے گھنٹوں کا ہو گا ؟ جانئے

datetime 16  دسمبر‬‮  2019 |

جہانیاں(این این آئی)22دسمبر کو سال 2019ء کی طویل ترین رات ہو گی جبکہ دن مختصر ترین ہوگا۔ سال2019ء کی طویل ترین رات جبکہ مختصر ترین دن 22 دسمبر کو ہو گا،جنوبی پنجاب میں رات کا دورانیہ14گھنٹوں  اور دن 10گھنٹوںپر محیط ہو گا۔ 22 دسمبر کو سال2019ء کی طویل ترین رات اور مختصر

ترین دن ہو گا جس کے بعد رات کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا22,21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔22دسمبر کو طویل ترین رات ہو گی جس کا دورانیہ14گھنٹے ہو گا جبکہ دن کا دورانیہ تقریباً دس گھنٹے ہو گا۔23دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا جبکہ رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…